ہے مخقی لیل قدر آخر غشرۃ طاق راتوں میں کر لے اس لیل کو حاصل ان راتو ں میں ساعتِ سعید مومن کے لیۓ ان راتوں میں کر لے ہزار باتیں اللہ سے ان راتوں میں خشُوُع و خُضوُع سے رکوُع وسجوُد میں کر حاصل کیفِ عبادت ان طاق راتوں میں کُل مسلمِ اُمت کی خیر ہو دعاؤں میں اللہ کے محبوب کی اُمت ہو عِلَّیین میں