Poetry Detail

آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج (Jumma Mubarak)

ریاضؔ خیرآبادی
آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج
دن جمعہ کا ہے بند ہے مے خانہ کا در آج