Poetry Detail

اے ننھی پری ابنِ آدم آج شرمندہ ھے

عمران حسنی
اے ننھی پری ابنِ آدم آج شرمندہ ھے
تیرا باپ نہیں تھا یہ تو درندہ ھے

پھول سی جان نے کیا بگاڑا تھا تیرا
تُو جلاد ھے، شیطان کا باشندہ ھے

اگر خدا کرتا تجھ کو میرے گھر پیدا
ماتھا چوم کر بتاتا کہ ایماں زندہ ہے