Poetry Detail

حسین

خادم حسین ہنی جہلم
زمانے میں بہت عام ہے شرافت حسین کی

لعنت کناں رہے گا زمانہ یزید پر
سب سے بڑی یہی ہے صداقت حسین کی