Poetry Detail

حضرت حسین رضی اللہ عنہ

شیخ سرفراز
نطقِ رسولِ حق کا اظہار ہے حسین
صبر وثبات کی آہنی دیوار ہے حسین

زہرا کا لعل ہے حیدر کا ہے چراغ
عترت کے قافلے کا سالار ہے حسین