Poetry Detail

روزِ محشر حساب کیا لے گا

احسان شاہد
روزِ محشر حساب کیا لے گا
جو مجھے بے حساب دیتا ہے