Poetry Detail

روزہ

Sadeed Masood
میں نے روزے سے یہی کام لیا
زبان سوکھی تو تیرا نام لیا

میری نس نس میں محبت گونجی
بڑھ کے آقا نے مجھے تھام لیا

سبز گنبد نے لیا گھیرے میں
میں نے روزے کو یوں تمام کیا