Poetry Detail

شب برات مبارك

راحت
مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو
درد دل,اور حسن نظر مانگ لو

کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے

عرش پر دھوم ہے,فرش پر دھوم ہے
ہے وہ بد بخت جو آج محروم ہے

پھر یہ آئے گی شب,کس کو معلوم ہے
ہم پہ لطف خدا آج کی رات ہے