Poetry Detail

فجر کی نماز ۔۔۔۔۔۔۔

hamid raza khan
یہی لائحہ عمل اب زندگی میں اپنی اختیار کرو
بندگی الله کی ہی کرو ہو اگر تم میں عجز ونیاز

پہلےفرنگیوں کی ذہنی غلامی سےپا کےنجات
لوگوں کو بتاؤ ! ہےصلاہ الوسطی فجر کی نماز