Poetry Detail

نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم

Abdul Qadir
توجہ میں حور و قصور رہتے ہیں
میں نے مانا ضرور رہتے ہیں

میرے دل کا طواف کر جنت
میرے دل میں حضور رہتے ہیں