Poetry Detail

کیجیۓ استقبال ماہ صیام کا خوشدلی سے

درخشندہ
کیجیۓ استقبال ماہ صیام کا خوشدلی سے
ہو دعا قبول جذبہ عبادت صائم کی صدق دلی سے

مانگیۓ دعا اللہ سے عاجزی وانکساری سے
ہو دور مشکلیں اپنی اللہ تبارک کی رحمدلی سے